EXAMINE THIS REPORT ON DANAI KI BATAIN IN URDU, POETRY IN URDU, QUOTES, BLOG'S

Examine This Report on Danai ki batain in urdu, poetry in urdu, Quotes, Blog's

Examine This Report on Danai ki batain in urdu, poetry in urdu, Quotes, Blog's

Blog Article

پریشان ہونے سے کل کی مشکل دور نہیں ہوجاتی بلکہ اس سے آج کا سکون بھی چلا جاتا ہے۔

زندگی آخر رُلا ہی دیتی ہے چاہے ہم اپنے ماں باپ کے کتنے ہی لاڈلے کیوں نہ ہوں۔

Apni soch ko pani ke katru se bhi jyada shafaf rakho kyon ke jis tarah katru se dariya banta hai usi tarah socho se imaan banta hay.

زندگی کو سمجھنا ہے تو پیچھے دیکھو اور زندگی کو جینا ہے تو آگے دیکھو۔

تکبر سے اپنا سر بلند نہ کرو کیوں کہ جیتنے والا بھی اپنا گولڈ میڈل سرجھکا کر ہی حاصل کرتا ہے۔

غربت و افلاس انسان کے وقار اور اعتماد کو برباد کردیتے ہیں۔

وقت کے سمجھانے کا طریقہ سخت اور کربناک ہوتا ہے مگر یہ بھی سچ ہے کہ وقت کی سمجھائی بات حتمی ہوتی ہے اور ساری زندگی کے لیے سمجھ آجاتی ھے۔

فسادات کے متعلق جتنا بھی لکھا گیا ہے اس میں اگر کوئی چیز انسانی دستاویز کہلانے کی مستحق ہے تو منٹو کے افسانے ہیں۔

زندگی کے خارجی مسائل کا حل شاعری نہیں لیکن وہ داخلی مسائل کا حل ضرور ہے۔

اچھے استاد کے اندر ایک بچہ بیٹھا ہوتا ہے جو ہاتھ اٹھا اٹھا کر اور سر ہلا ہلا کر بتاتا جاتا کہ بات سمجھ میں آئی کہ نہیں۔

ہم کتنے اور کس قسم کے الفاظ پر قابو حاصل کر سکتے ہیں، اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ ہمیں زندگی سے ربط کتنا ہے۔

جتنی جلدی کرو گے اتنی ہی دیر لگے گی یعنی صبر سے کام لیا کرو۔

گناہوں پر نادم ہونا ان کو مٹا دیتا ہے اور نیکیوں پر مغرور ہونا get more info ان کو برباد کر دیتا ہے۔

Gandagi dekhny walon ki nazrun me hoti hay warna radi ki tokri chun`ny walon ko is me roti nazar aa rahi hoti hay.

Report this page